نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام

﷽ لَا یَدْخُلُ الْجَنَّةَ اِلَّا مَنْ عَرَفَهُمْ وَ عَرَفُوْهُ (خطبہ 150) ”کوئی شخص جنت میں قدم نہیں رکھ سکتا جب تک وہ ائمہ (اطہار علیہم السلام) کو پہچان نہ لے اور آئمہ اسے اپنا نہ کہ دیں اور کوئی شخص جہنم میں نہیں جا سکتا مگر یہ کہ وہ ائمہ کا انکار نہ کر دے … نہج البلاغہ اور معرفت امام علی علیہ السلام پڑھنا جاری رکھیں